the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئ دہلی/1فروری(ایجنسی) عام بجٹ میں مودی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر دو روپے ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل دو روپے سستا ہوگیا ہے ۔ خیال رہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل مہنگا ہونے اور ہندوستانی کرنسیکی قدر میں کمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ آئی او سی کی ویب سائٹ سے ملے اعدادو شمار کے مطابق دہلی میں گزشتہ مہینے یعنی جنوری میں پٹرول کی قیمت میں 2.95 روپے تک کا اضافہ ہوا ۔




font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اب حکومت نے پٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی دو روپے کم کرکے 4.48 روپے فی لیٹر کردیا ہے جبکہ ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی دو روپے کم کرکے 6.33 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے۔


انرجی ایکسپرٹس نریندر تنیجا نے میڈیا کو بتایا کو تیل مارکیٹنگ کمپنیاں تین بنیادو پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طے کرتی ہیں ۔ پہلی انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت ، دوسری ملک میں امپورٹ کرتے وقت ہندوستانی کرنسی کی ڈالر کے مقابلہ میں قیمت اور تیسری انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی کیا قیمت ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.