the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 26 دسمبر :- جموں کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سلامتی دستوں اور جنگجووں کے درمیان تصادم میں جیش محمد کا ایک جنگجو ہلاک اور پولیس کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب پولیس کی خصوصی کارروائی دستہ (ایس او جی) نے علاقے میں جنگجووں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر



ضلع پلوامہ میں سمبورا اور اونتی پورہ میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کرکے علاقے کا محاصرہ کررہے تھے اسی وقت جنگجووں نے خودکار ہتھیار سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس میں ایس او جی کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد سیکورٹی فورسز نے گاؤں کا محاصرہ کو زیادہ مضبوط کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.