the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) ایئر فورس کا ایک جیگوار لڑاکا طیارے آج جام نگر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثہ میں پائلٹ کی موت ہو گئی۔
فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ طیارہ نے صبح ساڑھے دس بجے جام نگر فضائیہ اسٹیشن سے



باقاعدہ تربیت پرواز بھری تھی۔ یہ طیارہ خرابی کی وجہ سےگر کر تباہ ہو گیا اور اس حادثے میں پائلٹ ایئر كمانڈر سنجے چوہان کی موت ہو گئی۔

حادثے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے اور اس کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.