the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا نے واضح کیا کہ ان کا مقصد سماجی انصاف پر مبنی تلنگانہ کی تشکیل ہے اور جاگروتی 2029 کے انتخابات میں باقاعدہ حصہ لے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر منعقدہ ’’آسک کویتا‘‘ پروگرام میں انہوں نے نوجوانوں اور خواتین کو سیاست میں آگے لانے، بہتر تعلیم و علاج، اور



روزگار کو اپنی ترجیحات قرار دیا۔کویتا نے کانگریس حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فیس ری ایمبرسمنٹ، کسانوں کی خودکشیوں، سنگارینی ادارہ اور حیدرآباد کی بنیادی سہولتوں کے معاملات میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے متاثرہ کسانوں اور سنگارینی کے تحفظ کیلئے جدوجہد کا اعلان بھی کیا۔یہ پروگرام تقریباً ڈیڑھ گھنٹے جاری رہا اور X پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.