the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اجمیر، 17 نومبر (یواین آئی) آل انڈیا کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں جھوٹ کا جگت گرو قرار دیا ہے مسٹر رمیش نے جمعہ کو ایک پریس



کانفرنس میں کہا کہ راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کا منشور جھوٹ کا پلندہ ہے اور بی جے پی کے منشور میں کم از کم 20 جھوٹ ہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ الیکشن چہروں کا نہیں بلکہ مخالف نظریات کا الیکشن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.