the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،8دسمبر:-بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کے سینئر لیڈر اور وزیر خارجہ ارون جیٹلی نے وزیراعظم نریندر مودی پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے کانگریس لیڈر منی شنکر ایئر کو پارٹی سے معطل کئے جانے کو ایک اسٹریٹجک فیصلہ قرار دیا ہے اور لوگوں سے اس کے پیچھے کے کھیل کو سمجھنے کی صلاح دی ہے۔




style="text-align: right;">مسٹرجیٹلی نے کانگریس کے ذریعہ کل رات مسٹر ایئر کو پارٹی سےمعطل کئے جانے کے کانگریس کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا،’’منی شنکر ایئر کا غلط تبصرہ جان بوجھ کر دیا گیا ذات پات پربیان،ایک آسان معافی،ایک اسٹریٹجک معطلی۔
لوگوں کو اس کھیل کو دھیان سے دیکھنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.