: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/29نومبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیٹی اور مشیر ایوانکا ٹرمپ نے گلوبل انٹر پرینر شپ کانفرنس میں حصہ لینے ہندوستان
آئی تھیں. انہوں نے آج حیدرآباد کا مشہور تاریخی قلعہ گولکنڈہ کا دورہ کیا. تاہم، سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے، مشہور تاریخی چارمینار کا دورہ منسوخ کردیا گیا.