: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر فائنانس نرملا سیتا رامن کو تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے تنقید کا نشانہ بنایا- سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئٹر پر سرگرم مسٹر راؤ نے طنزیہ طور پر کہا کہ مرکزی وزیر فائنانس یہ لکچر دیتی پھر رہی ہیں کہ مودی حکومت نے کیا دیا ہے-