: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم، 7 اگست (یو این آئی) اطالوی اراکین پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام سے منفر دانداز میں اظہار سیجہتی کیا ہے اٹلی کی سیاسی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ کے ارکان نے اطالوی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس پہن کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا پارلیمنٹ کے اجلاس کے
دوران پارٹی کے ارکان نے کہا کہ آج ہم یہ پرچم نہیں لہرا ر ہے ، کیونکہ آپ ہم۔ چھین لیں گے۔ ہم سے
فائیواسٹار موومنٹ جماعت کے اراکین نے کہا کہ آج ہم اس پر چم کو اپنے جسم سے لگا رہے ہیں کیونکہ یہ اب صرف فلسطین کا پرچم نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے جد وجہد کرنے والوں کا عالمی پرچم بن چکا ہے۔