: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، یکم مارچ (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو رامیشورم کیفے دھماکے کو جدید ترین آلات کے ذریعہ کیا گیا ایک زور دار دھماکہ قرار
دیا اور کہا کہ یہ ایک شخص کے رکھے ہوئے بیگ کی وجہ سے ہواتھا مسٹر سدارامیا نے میسور میں نامہ نگاروں کو بتایا، "مجھے اطلاع ملی ہے کہ دوپہر بعد کوئی ایک بیگ رکھ کر چلاگیا۔