the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 26 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملیک ارجن کھڑگے نے کہا کہ جاسوسی کا معاملہ بہت سنجیدہ ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہونی چاہئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئے لیکن اس سے پہلے پارلیمنٹ میں اس پر تبادلہ خیال کرنا ضروری ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے رول 167 کے تحت پہلے



چیئرمین سے اور بعد میں ڈپٹی چیئرمین کے ذریعہ بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں وقفہ سوال اور وقفہ صفر اور دیگر تمام کارروائیوں کو ملتوی کرکے پارلیمنٹ میں اس معاملے پر بحث کرنی چاہئے۔
مسٹر کھڑگے نے بتایا کہ اس سارے معاملے کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک جج کی نگرانی میں کی جانی چاہئے اور بحث کے دوران وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی موجودگی پارلیمنٹ میں ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.