the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے منگل کے روز ملک کے بینکوں میں دو دنوں سے جاری ہڑتال کا مسئلہ اٹھایا اور حکومت سے ان کے اہلکاروں کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی مسٹر کھڑگے نے وقفہ صفر کے دوران کہا کہ بینکوں کی نجکاری کیے جانے کے خلاف ملک کے نو بینکوں کی یونین 15 مارچ سے ہڑتال پر ہیں جس کی وجہ سے عوام اور کاروباریوں کو سخت مشکل ہو رہی



ہے۔ ان بینکوں کے تقریباً 13 لاکھ اہلکار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بینک اہلکار روزگار کے حوالے سے مستقبل کے تئیں متفکر ہیں۔ کچھ غریب لوگوں کو بھی ریزرویشن کی وجہ سے نوکری ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے دور بیں نظریے کی وجہ سے بینکوں کا نیشنلائیزیشن کیا تھا۔ سنہ 2008 میں دنیا میں بینکوں کی معشیت تباہ ہو گئی تھی لیکن ملک میں قومیائے جانے کی وجہ سے بینکوں پر اثر نہیں ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.