: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جون (ذرائع) ہندوستان میں چندریان 3 مشن کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ یہ خلائی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) چندریان 3 کو 13 جولائی لانچ کرے گا-
آندھراپردیش کے سری ہری کوٹا سینٹر سے دوپہر 2:30 بجے چندریان3 کی لانچنگ ہوگی- اگر چندریان 3 کا لانچ کامیاب ہوتا ہے تو ہندوستان ایسا کرنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ اس سے قبل امریکہ، روس اور چین اپنے خلائی جہاز چاند پر اتار چکے ہیں۔