: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) خلا میں لگاتار نئی بلندیاں حاصل کررہے ہندوستانی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے حصے میں چہارشنبہ کو ایک اور کامیابی شامل ہوگئی، اسرو نے چہارشنبہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ GSAT-29 کو لانچ کیا، اس سیٹلائٹ کو چہارشنبہ کی شام 5 بجکر 8 منٹ پر سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون اسپس سنٹر سے لانچ کیا گیا.
#WATCH: Indian Space Research Organisation (ISRO) launches GSLV-MK-III D2 carrying GSAT-29 satellite from Satish Dhawan Space Centre in Sriharikota. #AndhraPradesh