the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد19دسمبر(ایجنسی)ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ سال 2018میں ریکارڈ ساتویں مشن میں اسرو نے 2250کیلو مواصلائی سٹلائیٹ جی سیٹ۔7Aکو جی ایس ایل وی۔ایف 11کا استعمال کرتے ہوئے اے پی کے سری ہری کوٹہ سے چھوڑا۔13ویں پرواز میں 50میٹر اونچی جی ایس ایل وی۔ایف 11کو سری ہری کوٹہ کے شار رینج کے ستیش دھون خلائی مرکز کے دوسرے لانچ پیڈ سے چھوڑتے ہوئے مدار میں بھیجا گیا۔اس سٹلائیٹ کو onboard propulsion systemکا استعمال کرتے ہوئے مدار میں بھیجا گیا۔

جی سیٹ۔7Aہندوستان کا 35واں مواصلاتی سٹلائیٹ ہے جس کو اسرو نے تیار کیا ہے۔اس کو اسرو کے اسٹانڈرڈ I۔2000 Kg (I۔2K) Busمیں ترتیب دیاگیا ہے۔اس مشن کی زندگی آٹھ برس ہوگی،اس سٹلائیٹ کے ذریعہ ہندوستانی علاقہ میں کے



یوبینڈ کا استعمال کرتے ہوئے مواصلاتی صلاحیتوں کو فراہم کیاجائے گا۔مواصلاتی سٹلائیٹ اور بس پلیٹ فارمس کے سسٹمس کیلئے درکار بیشتر چیزوں کواسرو کے قبل ازیں کے جیو اسٹیشنری سٹلائیٹس این سیاٹس اور جی ایس ٹیز سے لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ دیسی ساختہ cryo stageکے ساتھ یہ جی ایس ایل وی کی ساتویں پرواز اور جاریہ سال جی ایس ایل وی کے مشن کی تیسری پرواز ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.