the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
میڈرڈ، 15 نومبر (یو این آئی) ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کا اندھادھند قتل ” بند کرے۔
انہوں نے اپنے عہدے پر ایک اور مدت کے لیے متوقع تقرری سے قبل پارلیمنٹ میں بحث کے دوران کہا ہم غزہ میں اسرائیل



کی طرف سے فوری جنگ بندی اور بین الا قوامی انسانی قانون کی سختی سے تعمیل کا مطالبہ کرتے ہیں جس کا آج واضح طور پر احترام نہیں کیا جاتا۔
سانچس نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت میں بھی بیان اور یر غمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.