: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام،16 جولائی (ذرائع) اسرائیلی فوج نے چہارشنبہ کے روز جنوبی شام میں حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں سے ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور یہ کافی خوفناک ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت کا ہے جب اسرائیل نے شامی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو
نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران ایک نیوز رپورٹر گھبراہٹ میں ادھر ادھر بھاگنے لگتی ہے۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے جب اسرائیل نے شام پر حملہ کیا ہے۔ جنوبی شہر سویدا میں حکومتی سکیورٹی فورسز اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔