: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تهران، 13 جون (یو این آئی) ترجمان سر براه ایرانی افواج بر یگیڈ ئیر جنرل ابوالفضل شکارچی کا اسرائیلی حملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان سر براہ ایرانی افواج بر یگیڈ ئیر جنرل ابوالفضل شکارچی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکا کو بھی بھاری قیمت چکانی
پڑے گی ، انہوں نے کہا کہ دشمن نے ایران پر حملہ کر کے سنگین غلطی کی ہے ، ایران بھر پور جواب دے گا اُن کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے یہ حملے امریکہ کی مدد سے کیے۔ اب دشمن ایران کے جواب کا انتظار کرے۔
ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعوی اسرائیلی میڈیا نے کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنه ای تقریباً آدھے گھنٹے میں اسرائیل کے خلاف جنگ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔