: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی۔۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بعض لوگوں کی جانب سے بھیم راؤ امبیڈ کر کے نام پر سیاست کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت ڈاکٹر امبیڈ کر کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہی ہے اور خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ان کا مشن ہے۔ مودی نے کہا کہ
ڈاکٹر امبیڈکر کی رہائش نئی دہلی میں واقع 26علی پور روڈ کو یادگار کے طور پر تیار کیا گیا ہے جس کا افتتاح ان کی سالگرہ کے موقع پر 13اپریل کو کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے انیکسی پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجن ہمیشہ ارکان پارلیمنٹ کے مفادات کی فکر کرتی ہیں۔اس پروجیکٹ میں انہوں نے خصوصی توجہ دی ہے۔ منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل ہونے پر تمام کارکنان کو مبارکباد دی۔