the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

لندن/27اکتوبر(ایجسنی) مشہور آئرش سنگر Sinead O'Connor   شان اوکونور مشرف بہ اسلام ہوگئی ہیں۔ انہوں نے اپنااسلامی نام Shuhada' Davitt شہدا ڈیوٹ رکھا ہے۔ 51سالہ عیسائی گلوکارہ نے حجاب میں سیلفی لی اور ٹوئٹر پر اپ لوڈ کرتے ہوئے قبول اسلام کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی مترنم آواز میں اذان کا ویڈیو بھی اپ لوڈ کیا۔ انہوں نے 19 اکتوبر کو ٹویٹ کے ذریعہ اطلاع دی ’ میں مسلمان ہونے کا فخر سے اعلان کرتی ہوں‘ کسی بھی دانشمند مفکر کے سفر کی یہ ایک فطری منزل ہے۔ تمام مذہبی صحیفوں کا مطالعہ اسلام کی جانب رہنمائی کرتا ہے۔ اوکونور نے 1990 میں اپنے نغموں کے ذریعہ دھوم مچائی تھی۔




254);"="" lang="en">This is to announce that I am proud to have become a Muslim. This is the natural conclusion of any intelligent theologian's journey. All scripture study leads to Islam. Which makes all other scriptures redundant. I will be given (another) new name. It will be Shuhada'

— Shuhada' Davitt (@MagdaDavitt77) October 19, 2018


My best friend, Elaine just gave me my 1st Hijab and she got chills all over her body when I put it on. Not gonna post a photo because is intensely personal. And I'm an ugly old hag. But I'm a very, very, very happy old hag.

— Shuhada' Davitt (@MagdaDavitt77) October 20, 2018
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.