: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25اگست(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔ راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے انہیں حلف
دلایا۔ مسٹر شاہ نے ہندی اور محترمہ ایرانی نے سنسکرت میں حلف لیا۔ دونوں نے آج گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر حلف لیا۔ گجرات میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے اس مہینہ ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کے طورپر مسٹر شاہ اور سیمرتی ایرانی منتخب ہوئے ہیں۔