تهران ، 14 جون (یو این آئی) ایران نے اسرائیل کی حمایت پر برطانیہ، فرانس اور امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے پر اڈوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے میزائل حملے بند نہ کیے تو تہران جل جائے گا۔