تهران، 19 جون (یو این آئی) ایران نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے چھٹے روز ہنگامی صورت حال کے پیش نظر انٹر نیٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے یہ اقدام دشمن کے لیے جاسوسوں کی سر گرمیوں کو روکنے کے علاوہ دشمن تک اہم اطلاعات پہنچنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل انٹر نیٹ کا غلط استعمال کر کے ایران کے خلاف فوجی مقاصد میں برت
برت رہا ہے غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت مواصلات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے اس لیے صارفین کو عارضی طور پر اس پابندی کا سامنا کر نا پڑے گا۔
کیونکہ دشمن اپنے فوجی مقاصد کے لیے ایران میں انٹر نیٹ کی سہولت کو استعمال میں لا رہا تھا۔
برطانیہ سے متعلق ایک آن لائن واچ ڈاگ ادارے انسیٹ بلا کس کا کہنا ہے کہ ایران انٹر نیٹ کی مکمل بندش کے قریب تھا۔