the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
تہران ، 20 جون (یو این آئی) ایران نے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر میزائل حملہ کر دیا، بیر شیبہ میں میزائل گرنے سے شدید نقصان ہوا ہے ، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے انٹرسیپٹر میں



ممکنہ خرابی کو اسکی وجہ قرار دے دیا اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے جمعے کی کے صبح ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، اسرائیل کے شہر بیر شیبہ میں ایک میزائل پر گرنے سے مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی جبکہ ریلوے اسٹیشن کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.