the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
پری بورڈ امتحانات میں ناکامی سے آئی پی ایس افسر بننے تک کا سفر؛ مہیب اللہ انصاری ’’ایشیا ہیرو‘‘ ایوارڈ کے لیے منتخب۔  بہار کیڈر کے 2021 بیچ کے آئی پی ایس افسر مہیب اللہ انصاری کو امریکہ کے ’’ایشیا ہیرو ایوارڈ‘‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وہ 13 دسمبر کو یہ اعزاز حاصل کریں گے۔ اس وقت وہ مظفرپور کے ایس پی ہیں۔ عوامی خدمت، سماجی بہبود اور



امن و قانون کی برقراری میں خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ اعزاز دیا جا رہا ہے۔ مہیب نے دسویں اور بارہویں جماعت کے پری بورڈ امتحانات میں ناکامی کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔ محنت کے بعد آئی آئی ٹی دہلی میں داخلہ حاصل کیا اور بی ٹیک مکمل کیا۔ کچھ عرصہ آئی ٹی کمپنی میں کام کرنے کے بعد سول سروسز کی تیاری کی اور آل انڈیا سطح پر 389 واں رینک حاصل کرکے آئی پی ایس بن گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.