: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 03 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کہا کہ راجستھان کی راجدھانی جے پور میں 7 اور 8 اکتوبر کو منعقد ہونے والی انویسٹ راجستھان سمٹ2022 سے ریاست میں سرمایہ کاری کا ماحول بنے گا اور روزگار میں اضافہ
ہوگا جس سے ریاست کو فائدہ ہوگا مسٹر گہلوت نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ جے پور کے سیتا پورہ میں جے ای سی سی کی منعقد ہونے والی اس چوٹی کانفرنس کا تھیم ریاست میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے "کمیٹڈ ڈیلیورڈ" رکھا گیا ہے۔