: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد : عظیم شہر حیدرآباد کو بین الاقوامی ایوارڈ ملا ہے۔ ORR کے آس پاس کی ہریالی نے ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس موقع پر وزیر کے ٹی آر نے ایچ ایم ڈی اے کی ستائش کی ۔ انٹرنیشنل اسوسی ایشن آف ہارٹیکلچرل پروڈیوسرس ان جنوبی
کوریا کے زیراہتمام لیونگ گرین زمرہ کے تحت حیدرآباد کو ورلڈ سٹی گرین ایوارڈ پیش کیا گیا۔ عہدیداروں نے کہا کہ اس بین الاقوامی ایوارڈ کی بنیادی وجہ چیف منسٹر کے سی آر کے ذریعہ ہریالی کو بڑھانے کے لئے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ حیدرآباد واحد شہر ہے جسے ہندوستان سے یہ ایوارڈ ملا ہے۔