the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 05 جون (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکار جن کھر گے نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان پاکستان کی اعانت 
سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے ، اس لیے عالمی برادری دہشت گردی پر ہندوستان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان کو فنڈ حاصل کرنے والے ملکوں کی بین الا قوامی فہرست میں شامل



نہ کرے کیونکہ وہ یہ رقم صرف دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال کرتا ہے ایک بیان میں مسٹر کھرگے نے بین الا قوامی برادری پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی پر ہندوستان کے موقف کو سمجھے اور اس کی حمایت کرے اور کہا کہ پاکستان کی حمایت سے ہونے والی دہشت گردی کے ذریعہ ہندوستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.