the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،10نومبر:- دہلی میں لوگوں کو فضائی آلودگی اور زہریلی دھند سے آج بھی راحت نہیں ملی اور پارٹیکولیٹ میٹر (پی ایم)کی سطح معمول سے نو گنا زیادہ درج کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا



کہ دارالحکومت میں درجہ حرارت 13ڈگر ی سیلسیس درج کی گئی اور کچھ علاقوں میں صبح کہرا بھی نظرآیا۔
دھند کی وجہ سے صبح ساڑھےآٹھ بجے پالم میں حد بصارت کی سطح محض 300میٹر اور صفدر جنگ ہوائی اڈے پر 400میٹر تک رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.