the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) سینئر ایڈووکیٹ اندو ملوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر آج حلف لیا۔
چیف جسٹس دیپک مشرانے محترمہ ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25



ہوگئی ۔ سپریم کورٹ کی تاریخ میں جسٹس ملہوترا ساتویں خاتون جج ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں جسٹس ملہوترا سمیت دو خاتون جج ہو گئی ہیں۔ وہ وکیل سے براہ راست سپریم کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون ہیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.