the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

اگرتلہ۔ این اندراسینا ریڈی نے جمعرات کی صبح اگرتلہ میں تریپورہ کے گورنر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اپریش کمار سنگھ نے حلف دلایا۔ واضح رہے کہ چہارشنبہ کو اندراسیناریڈی اگرتلہ پہنچے۔ اس وقت اگرتلہ کے چیف منسٹر ڈاکٹر مانک ساہا، ان کے کابینہ کے ساتھیوں، ارکان پارلیمنٹ



واسمبلی کے علاوہ سینئر آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران نے اگرتلہ ایئرپورٹ پر اندراسیناریڈی اور انکی فیملی کاخیرمقدم کیا۔

نئے گورنر کے لئے وہاں گارڈ آف آنر کا بھی اہتمام کیا گیاتھا۔ اس موقع پر اندراسینا ریڈی نے اپنے خطاب کے دوران صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا۔ ایئرپورٹ سے گورنر کا جوڑا راج بھون پہنچا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.