the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 8 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) ملک کی سب سے بڑی ڈومیسٹک ایئر لائن انڈیگو میں بحران بڑھتا جا رہا ہے اور پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔ پیر کے روز شمس آباد ایئرپورٹ پر انڈیگو کی 112 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں 58 پروازیں حیدرآباد پہنچنے والی اور 54



روانہ ہونے والی شامل تھیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی دوران انڈیگو نے وشاکھاپٹنم سے بھی سات پروازیں منسوخ کردیں جن میں حیدرآباد، بنگلورو، چنئی اور دہلی جانے والی پروازیں شامل ہیں۔ علاوہ ازیں احمد آباد سے آنے اور جانے والی 18 پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.