: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جودھ پور، 03 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں تیار پہلالائٹ کامبیٹ ہیلی کاپٹر (ایل سی ایچ)پیر کے روزوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں فضائیہ کے بیڑے میں شامل ہوگیا یہاں ایئر فورس
اسٹیشن پر منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے ایل سی ایچ کی روایتی چابیاں وزیر دفاع کے حوالے کیں جو بعد میں وزیر دفاع نے چیف آف دی ایئر اسٹاف وی آر چودھری کو سونپ دیں۔