: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) ملک کے پہلے مقامی طیارہ بردار بحری جہاز وکرانت کو 2 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں لانچ ہونے کے بعد بحریہ میں باقاعدہ طور پر شامل کیا جائے گا، جس سے بحر ہند میں بحری طاقت میں کئی
گنا اضافہ ہوگا وائس چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ایس این گھورمڈے نے جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسٹر مودی 2 ستمبر کو کوچی میں طیارہ بردار بحری جہاز کو قوم کے نام وقف کریں گے اور اسے بحریہ میں باضابطہ طور پر شامل کیا جائے گا۔