: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستانی سیکورٹی ایجنسیاں وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اپنی بالادستی قائم کرنے میں کامیاب ہوئی
ہیں۔ شاہ نے یہ بات ڈائریکٹر جنرلز آف پولیس (ڈی جی پیز) اور انسپکٹر جنرلز آف پولیس (آئی جی پیز) کی تین روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پی ایم مودی ہفتہ اور اتوار کو کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔