the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
انڈین ریلوے نے بغیر ٹکٹ یا غیر مجاز ٹکٹ کے ساتھ سفر کرنے والوں کے خلاف سختی کرتے ہوئے جرمانہ 250 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے۔ نئے ضوابط یکم جولائی سے نافذ ہوں گے۔ترمیم شدہ قواعد کے مطابق اگر کوئی مسافر غیر مؤثر یا پہلے سے استعمال شدہ ٹکٹ کے ساتھ دوبارہ سفر کرتا ہے تو اسے ٹکٹ کی مکمل قیمت کے علاوہ 500 روپے اضافی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اس سے قبل یہ جرمانہ



250 روپے تھا۔
اسی طرح اگر کوئی شخص کسی دوسرے کے نام پر بک کی گئی ٹکٹ پر سفر کرتا ہوا پایا جاتا ہے تو اس کی ٹکٹ غیر مؤثر تصور کی جائے گی اور اس پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ مسافر کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔
انڈین ریلوے کے اس فیصلے کا مقصد بغیر ٹکٹ سفر اور ٹکٹوں کے غلط استعمال پر قابو پانا بتایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.