the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 12 اپریل (یواین آئی) پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کی کارروائی میں تعطل پیدا کرنے کے کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے رویہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی آج ملک بھر میں 'جمہوریت بچاؤ' اپواس کی قیادت کر رہے ہیں۔
صبح 10 بجے سے شروع ہونے والا یہ اپواس شام پانچ بجے تک



چلے گا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ’’ کانگریس کے غیر جمہوری طرز عمل ، تقسیم کی سیاست کی روایت اور ترقی مخالف ایجنڈے کو اجاگر کرنے کے لئے مسٹر مودی آج ایک دن کا اپواس رکھیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے باقاعدہ سرکاری کاموں کو پورا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.