: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا/14نومبر(ایجنسی) آسیان اور مشرقی ایشیائی کانفرنس میں حصہ لینے فلپائن دورے پرآئے وزیر اعظم نریندرمودی نے آج جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے اور آسٹریلیا کے
وزیراعظم میلکم ٹرنبول سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو نئے بلندیوں تک پہنچایا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا،'آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ آج کی ہم لوگوں کی بات چیت سے ہندوستان اور آسٹریلیا کی دوستی کو نئی بلندیاں ملیں گی۔