the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
وزیر اعظم نریندر مودی کا ترینیداد اور ٹوبے گو میں کمیونٹی پرو گرام سے خطاب پورٹ آف اسپین / نئی دہلی ، 4 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ترینیداد اور ٹوبے گو میں بھارتی تارکین وطن کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں ریپبلک آف ترینیداد اور ٹوبے گو کی وزیر اعظم محترمہ کملا پر ساد بیسیسر ، ان کی کابینہ کے اراکین ، اراکین پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ اور کئی دیگر معززین نے شرکت کی اس تقریب میں ، وزیر اعظم کا کی غیر معمولی گرمجوشی کے ساتھ تارکین وطن نے استقبال کیا اور رنگارنگ روایتی ہند۔
ترینیدین انداز میں استقبال کیا۔
تقریب میں وزیر اعظم مودی کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم کملا پر



ساد بیسیسر نے اعلان کیا کہ ترینیداد اور ٹوبے گوا نہیں اپنا سب سے بڑا قومی ایوارڈ“ دی آرڈر آف دی ریپبلک آف ترینیداد اور ٹوبے گو سے نوازے گا۔ وزیر اعظم نے اس اعزاز کے لیے ان کا اور ترینیداد اور ٹوبے گو کے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے اپنے ہم منصب کملا پر ساد بیسیسر کا گرمجوشی سے ان کا استقبال اور دونوں ممالک کے درمیان شاندار اور خصوصی تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے تعاون شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ٹی اینڈ ٹی کا ان کا تاریخی دورہ ایک ایسے پر وقت میں ہو رہا ہے جب ملک اپنے ساحلوں پر بھارتی تارکین وطن کی پہلی آمد کے 180 سال کا جشن منارہا ہے ، اسے اور بھی خاص بنادیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.