the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) امریکہ میں نیو جرسی کے نیوارک ایئر پورٹ پر حراست میں لیے گئے ہندوستانی شہری کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ہریانہ کارہائشی ہے جو بغیر ویزا کے امریکہ پہنچا تھا۔ 
قانونی کارروائی کے نتیجے میں اب اسے



ہندوستان واپس بھیجا جارہا ہے۔ 
ذرائع نے بتایا کہ ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے حوالے سے نیو یارک میں ہندوستانی قونصل خانے نے پتہ لگایا کہ ہریانہ کا یہ شخص غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوا تھا اور عدالت کے حکم کے مطابق اسے ہندوستان بھیجا جارہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.