the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
منیلا، 13 نومبر:- وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں آسیان چوٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ باہمی ملاقات میں اہم بات چیت کی۔

مسٹر مودی نے امریکی صدر کو یقین دلایا کہ ہندوستان اقوام عالم بشمول امریکہ کی تمام تر



توقعات پر پورا اترے گا ۔

مسٹر مودی نے مسٹرٹرمپ سے کہا کہ ’’بھارت سے وشو( دنیا) کو جواپیکچھا( امیدیں) ہیں، امریکہ کو جو اپیکچھا(امیدیں) ہیں، بھارت اس میں کھڑا اترنے میں بھر شک(حتی المقدور) پریاس(کوشش) کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.