: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کے کرناٹک میں بھارت جوڑا یاترا میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
کہ اس سے یاترا کو مزید تقویت ملے گی اور کارکنوں کے جوش وخروش میں اضافہ ہوگا مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "کانگریس صدر، سونیا گاندھی جی نے ہمیشہ جمہوریت اور ہم آہنگی کو ہی کانگریس پارٹی کی بنیاد کے طور پر بااختیار بنایا ہے۔