: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آدم پور ( جالندھر) 13 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو آدم پور ایئر فورس اسٹیشن (اے ایف ایس) کا دورہ کر کے بہادر فضائیہ کی جوانوں اور فوجیوں سے ملاقات کی مسٹر مودی نے کہا، ایسے
لوگوں کے ساتھ رہنا ایک بہت ہی خاص تجربہ تھا جو ہمت ، عزم اور بے خوفی کی مثال ہیں وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا، آج صبح میں نے اے ایف ایس آدم پور کا دورہ کیا اور اپنے بہادر فضائیہ کے جوانوں اور سپاہیوں سے ملاقات کی۔