: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دو طرفہ جامع حکمت عملی کے ذریعہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عہد کیا ہے وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کے روز بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کی دیر رات متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلی فون پر بات کی دونوں
رہ بات کی دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور صدر عرب امارات کے مابین دو طرفہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں میں اہم پیش رفت کا مثبت جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے عوام کے باہمی فائدے کے لیے تعاون کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر بھی زور دیا ہے۔