the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،16جنوری (یواین آئی)ہندستان نے آج کہاہے کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بھی مدعوکرے گا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 2020کی چوٹی کانفرنس کی میزبانی ہندستان کرے گا۔یہ کانفرنس اس سال کے نصف آخر میں ہوگی ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش



کمار نے یہاں معمول کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہندستان ایس سی او کے سبھی آٹھ رکن ممالک اور چار ابزرورممالک ،چھ دیگر بین الاقوامی ڈائیلاگ پارٹنرزکو مدعوکرے گا۔
ایس سی او کے رکن ممالک میں ہندستان ،چین ،روس ،قزاخستان ،کرغزستان ،پاکستان ،تاجکستان اور ازبیکستان شامل ہیں ۔ہندستان اورپاکستان 2017میں رکن بنے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.