: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے مالدیپ کے گریٹر مالے کنیکٹیویٹی پروجیکٹ سمیت مختلف پروجیکٹوں کو وقت پر پورا کرنے کے لئے دس کروڑ ڈالر کے اضافی لائن آف
کریڈٹ کے ساتھ ہی ملک کی دفاع، سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اور ایک بحری جہازاور 24 گاڑیاں دینے کے ساتھ 61 جزیروں میں پولیس کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کا آج اعلان کیا۔