: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سمرقند (ازبکستان)، 16 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے ٹکنالوجی فار پیپل سینٹرک ڈیولپمنٹ پر مبنی اختراعات اور اسٹارٹ اپس کے تجربات اور روایتی ادویات اور نظام طب کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے
رکن ممالک کے ساتھ اشتراک کرنے کے لیے دو خصوصی ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی تجویز کی ہے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی 22ویں کانفرنس میں یہ تجویز پیش کی۔