: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈیا پوسٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے لیے تمام ڈاک خدمات چہارشنبہ سے دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ خدمات 25 اگست سے ٹرمپ کسٹمز ڈیوٹی کے نفاذ کے باعث معطل تھیں۔ نئی پالیسی کے تحت بھارت کے ڈاک
کے ذریعے بھیجے جانے والے پارسلز پر اعلان شدہ قیمت کا 50 فیصد کسٹمز ڈیوٹی ادا کرنا ہوگی، جس سے برآمد کنندگان، MSMEs، چھوٹے تاجروں اور ای کامرس ایکسپورٹرز پر مالی بوجھ کم ہوگا۔ ڈاک چارجز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور اس سے چھوٹے کاروباری اداروں کو فائدہ ہوگا۔