the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 29 اکتوبر (ایجنسی)ہندوستان اب امریکہ کے طرز پر جاپان کے ساتھ بھی دفاع اورخارجہ کے وزراء کی سطح پر "پلس ٹو پلس" مذاکرات کرے گا ۔
جاپان کے دو دن کے دورے پر جانے والے وزیراعظم نریندر مودی نے جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ آج یہاں تیرہویں ہند جاپان سالانہ سربراہ امیٹنگ کے بعد میڈیا کے سامنے یہ اعلان کیا۔ مسٹر مودی نے کہا، "آےبی اور میں دفاع وزیر خارجہ کے درمیان "ٹوپلس ٹو" پر متفق ہوئے ہیں ۔ اس کا مقصد دنیا میں امن اور استحکام کو فروغ دینا ہے"۔



text-align: start;">انہوں نے کہا کہ 21 ویں صدی ایشیا کی صدی ہے لیکن اس کی شکل شباہت پر سوال ہیں۔ کس کا فائدہ ہوگا، کیا کرنا ہوگا، ایسے بہت سے سوالات ہیں لیکن ایک بات واضح ہے۔ ہندوستان اور جاپان کے تعاون کے بغیر 21 ویں صدی ایشیاکی صدی نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی شمسی توانائی کے اتحاد میں جاپان کی شمولیت میں دنیا کے مفاد میں تعاون کی مثال ثابت ہوگی ۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان نے گزشتہ سال ستمبر میں امریکہ کے ساتھ ٹو پلس ٹو مذاکرات کیا تھا ۔ جس میں دونوں ممالک کے خارجہ اور دفاع کے وزراء نے دو طرفہ معاملات پر تفصیلی بات چیت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.