: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے کہا ہے کہ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی ہے اور فضائیہ کسی بھی صورتحال
سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے ایئر چیف مارشل چودھری نے منگل کو یہاں فضائیہ کے دن سے قبل منعقدہ سالانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فضائیہ مشرقی لداخ میں چین کی نقل و حرکت پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھے ہوئے ہے۔